کراچی: پاکستان کسٹمز ایکسپورٹ کلکٹریٹ نے نمک کے برآمدی کنسائمنٹس کی مثالی پیکنگ کے ساتھ بلارکاوٹ ایکسپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں. یہ احکامات کلکٹر کسٹمز ایکسپورٹ رضوان محمود کے ساتھ سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے بانیچیئرمین اسماعیل ستار مزید پڑھیں