اوورسیز پاکستانیوں کے لیے او پی ایف ممبرشپ لازمی بنانے کا منصوبہ، فیس کیا ہوگی؟ – Pakistan

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے او پی ایف ممبرشپ لازمی بنانے کا منصوبہ، فیس کیا ہوگی؟ – Pakistan

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے حکومتِ پاکستان کو ایک اہم تجویز پیش کی ہے جس کے تحت تمام سمندر پار پاکستانیوں کے لیے فاؤنڈیشن کی رکنیت کو لازمی قرار دیا جائے گا۔ اس رکنیت کے لیے 10 ہزار روپے فیس مقرر مزید پڑھیں