سیالکوٹ؛ ماں نے آشنا کے ساتھ ملکر بیٹے کا گھر لوٹ لیا، 35 لاکھ نقدی اور 5تولہ سونا لیکر فرار

سیالکوٹ؛ ماں نے آشنا کے ساتھ ملکر بیٹے کا گھر لوٹ لیا، 35 لاکھ نقدی اور 5تولہ سونا لیکر فرار

تھانہ مراد پور کی حدود میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی، جہاں ماں نے اپنے ہی بیٹے کا گھر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماں نے آشنا کے ساتھ مل کر بیٹے کے گھر کا صفایا کر دیا، بیٹا فاتحہ مزید پڑھیں