ایف پی سی سی آئی کے وفد کی سیکرٹری داخلہ سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

ایف پی سی سی آئی کے وفد کی سیکرٹری داخلہ سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور۔21اپریل (اے پی پی):فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے محکمہ داخلہ پنجاب کا دورہ کیا اور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت نائب صدر ایف پی سی سی مزید پڑھیں