سعودی عرب کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کی دراندازی کی مذمت

سعودی عرب کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کی دراندازی کی مذمت

ریاض ۔8اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نےاسرائیلی وزیر اتمار بین گویر کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں دراندازی کی مذمّت کی ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے مقدس مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دراندازی کی سخت ترین مزید پڑھیں