پاکستان کے سابق عالمی کھلاڑی فہیم گل سال کے بہترین کوچ قرار

پاکستان کے سابق عالمی کھلاڑی فہیم گل سال کے بہترین کوچ قرار

پاکستان کے سابق عالمی کھلاڑی فہیم گل کو  ایشین اسکواش فیڈریشن نے سال کا بہترین کوچ قرار دیا ہے۔  فیڈریشن کی منجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق فہیم گل کو اے ایس ایف کوچز ایوارڈ 2025  کے لیےمنتخب کیا گیا مزید پڑھیں