کاٹن ایکس چینج کی عمارت 4 ماہ سے سربمہر، پاکستان عالمی کاٹن مارکیٹس میں نمائندگی سے محروم

کاٹن ایکس چینج کی عمارت 4 ماہ سے سربمہر، پاکستان عالمی کاٹن مارکیٹس میں نمائندگی سے محروم

امریکا ایران کشیدگی کے باعث پاکستانی روئی کی درآمدات اور کاٹن پراڈکٹس کی برآمدی سرگرمیاں متاثر ہونے کے ساتھ 4 ماہ سے کاٹن ایکس چینج کی عمارت سربمہر ہونے سے کے سی اے اسپاٹ ریٹ بھی بدستور معطل ہیں۔ کراچی مزید پڑھیں