طواریقی اسٹیل ملز کو 20 برس بعد گیس فراہمی کی منظوری

طواریقی اسٹیل ملز کو 20 برس بعد گیس فراہمی کی منظوری

اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل نے تقریباً دودہائیوں سے تعطل کاشکارسعودی گروپ کے طواریقی اسٹیل ملزمنصوبے کی بحالی کیلیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے گیس فراہمی کی منظوری دلوادی ہے، جو اسٹیل کی پیداوار کیلیے بنیادی ضرورت سمجھی جاتی مزید پڑھیں