آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شہرمیں امن و امان کا جائزہ ، موثر پولیسنگ اور جرائم پر قابو پانے کی ہدایت

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شہرمیں امن و امان کا جائزہ ، موثر پولیسنگ اور جرائم پر قابو پانے کی ہدایت

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سربراہی میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں