ٹیکس، ڈیوٹیز وصولی کیلئے ہفتہ، اتوار کو بینکوں کی مجاز شاخیں کھلی رکھنے کا حکم

ٹیکس، ڈیوٹیز وصولی کیلئے ہفتہ، اتوار کو بینکوں کی مجاز شاخیں کھلی رکھنے کا حکم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکس وصولی کے لیے 23(ہفتہ اور  24(اتوار) مئی 2026 کو بینکوں کو مجاز شاخیں کھلی رکھنے کی ہدایت کی ہے۔  اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں