نئی ٹیرف پالیسی تجارتی خسارے میں اضافے اور صنعتکاری میں رکاوٹ بن سکتی ہے: پی آر اے سی کا انتباہ

نئی ٹیرف پالیسی تجارتی خسارے میں اضافے اور صنعتکاری میں رکاوٹ بن سکتی ہے: پی آر اے سی کا انتباہ

کراچی: پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل (PRAC) کے چیئرمین محمد یونس ڈاگھا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی نئی نیشنل ٹیرف پالیسی 2025–2030 بیرونی شعبے کو غیر مستحکم کر سکتی ہے اور ملک میں صنعتوں کے قبل از وقت مزید پڑھیں