موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا – Pakistan

موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا – Pakistan

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے قبل بروقت تجدید کرائیں، میعاد ختم ہونے پر بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر سہولیات متاثر ہو سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں