وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں