اسحاق ڈار کے سعودی، مصری اور ترک وزرائے خارجہ سے اہم رابطے

اسحاق ڈار کے سعودی، مصری اور ترک وزرائے خارجہ سے اہم رابطے

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں اہم سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک مزید پڑھیں