پاکستان ریلویز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مشکلات کا شکار، متعدد ریل گاڑیاں بند

پاکستان ریلویز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مشکلات کا شکار، متعدد ریل گاڑیاں بند

پاکستان ریلویز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متاثر ہوا ہے اور ٹرین آپریشن چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ریل گاڑیاں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ ریلوے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں