ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کو 5 ہزار امریکی ڈالر مالیت کے تنازعات کی سماعت کا اختیار مل گیا

ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کو 5 ہزار امریکی ڈالر مالیت کے تنازعات کی سماعت کا اختیار مل گیا

حکومت نے ملکی و بین الاقوامی تجارتی تنازعات کے حل کو مزید موٴثر اور شفاف بنانے کے لیے ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کو کم ازکم 5 ہزار امریکی ڈالر مالیت کے تنازعات کی سماعت کا اختیار دے دیا، اہم شق مزید پڑھیں