پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈکمپنیوں کے مجموعی منافع میں 9ماہ کے دوران 8.8فیصداضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈکمپنیوں کے مجموعی منافع میں 9ماہ کے دوران 8.8فیصداضافہ

اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈکمپنیوں کے مجموعی منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر8.8فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔کمپنیوں کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیانات اورعارف حبیب ریسرچ کے مطابق مزید پڑھیں