اسلام آباد مذاکرات میں شریک ہوں گے، امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک ہیں: نائب ایرانی صدر – World

اسلام آباد مذاکرات میں شریک ہوں گے، امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک ہیں: نائب ایرانی صدر – World

ایرانی قیادت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں فعال طور پر شرکت کرے گا تاہم امریکا کی مبینہ دھوکہ دہی والی فطرت کے باعث گہرے شکوک و شبہات برقرار رہیں گے۔ مزید پڑھیں