آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ ایم وی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بروقت آپریشن، غیر ملکی تجارتی جہاز کے عملے کے 18 افراد کو بحفاظت بچا لیا

پاک بحریہ کا بروقت آپریشن، غیر ملکی تجارتی جہاز کے عملے کے 18 افراد کو بحفاظت بچا لیا

راولپنڈی۔10اپریل (اے پی پی):پاک بحریہ نے تیز رفتار انسانی ہمدردی کے تحت ایک کامیاب آپریشن کے دوران شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسے ایک تجارتی بحری جہاز کے عملہ کے 18 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے ہزاروں جہاز پھنس گئے، عالمی تجارت شدید متاثر

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے ہزاروں جہاز پھنس گئے، عالمی تجارت شدید متاثر

آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی بحری تجارت کو شدید متاثر کر دیا ہے، جہاں ناکہ بندی کے باعث اس وقت تقریباً 2 ہزار بحری جہاز مختلف مقامات پر رُکے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی بحری ادارے بین الاقوامی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہاز عمانی سمندری راستہ کیوں استعمال نہیں کر رہے؟ – World

آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہاز عمانی سمندری راستہ کیوں استعمال نہیں کر رہے؟ – World

عالمی نقشے پر آبنائے ہرمز اس وقت خبروں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ محض 39 کلومیٹر چوڑی یہ سمندری گزرگاہ دنیا بھر کے تیل کی تجارت کا تقریباً پانچواں حصہ سنبھالتی ہے اور ایران نے اس پر ناکہ بندی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر اظہارمسرت

وزیراعظم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر اظہارمسرت

لاہور۔4اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر دلی مسرت اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم پیش رفت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،طالب علم کو جہاز سے اتارنے کے مقدمہ میں متعلقہ حکام طلب

لاہور ہائیکورٹ،طالب علم کو جہاز سے اتارنے کے مقدمہ میں متعلقہ حکام طلب

لاہور۔1اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک تعلیم کیلئے جانے والے طالبعلم کو بار بار جہاز سے اتارنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور امیگریشن حکام کو طلب کرلیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے شہری مزید پڑھیں

بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟ – World

بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟ – World

فروری کے اختتام پر جب اسرائیل اور امریکا نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تو تہران نے آبنائے ہرمز میں موجود سیکڑوں بحری جہازوں کا راستہ بند کردیا۔ ان میں سے ایک بھارتی ایل پی جی ٹینکر ’پائن مزید پڑھیں

عراق میں امریکی ملٹری بیس پر راکٹ حملہ، جہاز کو آگ لگ گئی – World

عراق میں امریکی ملٹری بیس پر راکٹ حملہ، جہاز کو آگ لگ گئی – World

عراق کے دارالحکومت بغداد میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جو ڈرون حملوں کے بجائے راکٹ فائر کیے جانے کے باعث تھیں۔ الجزیرہ کے مطابق یہ راکٹ امریکی فوج کے زیرِ استعمال وکٹری بیس کو نشانہ بنا مزید پڑھیں