محکمہ ایکوا کلچر اینڈ فشریز پنجاب کا غیر قانونی شکارمچھلی کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور کلوز سیزن یا بندی موسم سے قبل پنجاب میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کیلیے ٹیمیں متحرک ہیں۔