سی پیک سے منسلک یارک۔ساگو موٹروے پر تعمیراتی کام مئی سے شروع ہونے کا امکان

سی پیک سے منسلک یارک۔ساگو موٹروے پر تعمیراتی کام مئی سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):سی پیک سے منسلک یارک۔ساگو موٹروے (پیکیج-I) پر تعمیراتی کام رواں سال مئی سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب دستاویزات کے مطابق 50 کلومیٹر طویل ،چار رویہ منصوبے کا آغاز 16 جون مزید پڑھیں