مٹن اور بیف کے بعد برائلربھی غریب کی پہنچ سے باہر اپریل 27, 2026April 27, 2026 مٹن اور بیف کے بعد برائلرمرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری ہے اوربرائلرکی قیمت بیف کے قریب قریب جا پہنچی ۔