امریکا ایران جنگ بندی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 فیصد تک گرگئیں – World

امریکا ایران جنگ بندی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 فیصد تک گرگئیں – World

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی آئل مارکیٹ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں جاری مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ بندی کے اثرات: پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا فروخت ہونے والا ہے؟ – Business & Economy

ایران امریکا جنگ بندی کے اثرات: پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا فروخت ہونے والا ہے؟ – Business & Economy

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بدھ کے روز عالمی منڈی مزید پڑھیں

امریکی صدرکے جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں15 فیصد کمی ، سٹاک مارکیٹس میں بہتری

امریکی صدرکے جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں15 فیصد کمی ، سٹاک مارکیٹس میں بہتری

لندن۔8اپریل (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 15فیصد کمی اور سٹاک مارکیٹس میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کی مزید پڑھیں

لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل – World

لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل – World

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے حوالے سے ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کی حمایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا – World

جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا – World

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے دو ہفتوں کے جنگ بندی معاہدے کے دوران ایک اہم اور نئی تجویز سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں مزید پڑھیں

جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر – World

جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر – World

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے اچانک اعلان کے بعد تہران کی سڑکوں پر ایک غیر معمولی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔ بدھ کی صبح جیسے ہی ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن سے جنگ بندی اور امریکا کی پسپائی مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف – Pakistan

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام اتحادیوں سمیت، لبنان اور دیگر تمام محاذوں پر فوری جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گئے ہیں اور یہ معاہدہ مزید پڑھیں

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

بیجنگ۔7اپریل (اے پی پی):چین نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ۔ سی جی ٹی این کے مطابق مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے ہزاروں جہاز پھنس گئے، عالمی تجارت شدید متاثر

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے ہزاروں جہاز پھنس گئے، عالمی تجارت شدید متاثر

آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی بحری تجارت کو شدید متاثر کر دیا ہے، جہاں ناکہ بندی کے باعث اس وقت تقریباً 2 ہزار بحری جہاز مختلف مقامات پر رُکے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی بحری ادارے بین الاقوامی مزید پڑھیں

ایران نے جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران نے جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجاویز کو بظاہر مسترد کر دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا باضابطہ ردعمل پاکستان کے ذریعے پہنچا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں