پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100انڈیکس 1934.74 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد164831.42پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100انڈیکس 1934.74 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد164831.42پوائنٹس پربند

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی تیزی کارحجان برقراررہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1934.74 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد164831.42پوائنٹس پربندہوا۔مارکیٹ میں 386.39ملین حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت20.12ارب روپے تھی،کاروباری سرگرمیوں کے دوران 562کمپنیوں کے مزید پڑھیں