پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):پاکستان نے بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور اس کی توڑ پھوڑ، نیز گزشتہ روز قونصل خانے کے تقدس کی پامالی کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو ترجمان وزارت مزید پڑھیں