سٹیٹ بینک نے آئی ٹی کے برآمدکنندگان اور فری لانسرز کے لیے نئی سہولتیں متعارف کروا دیں

سٹیٹ بینک نے آئی ٹی کے برآمدکنندگان اور فری لانسرز کے لیے نئی سہولتیں متعارف کروا دیں

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) نے آئی ٹی کے برآمدکنندگان اور فری لانسرز کو سہولت دینے کے لیے اصلاحات کا ایک مجموعہ متعارف کرایا ہے،ان اصلاحات کا مقصدبرآمدی وصولیوں کے طریقہ کار کو آسان، دستاویزی مزید پڑھیں