افغان مہاجرین کی میزبانی کے بدلے پاکستان سے دشمنی ناقابل برداشت عمل قرار

افغان مہاجرین کی میزبانی کے بدلے پاکستان سے دشمنی ناقابل برداشت عمل قرار

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):بلوچستان کے شہریوں نے افغان مہاجرین کی میزبانی کے بدلے پاکستان سے دشمنی کو ناقابل برداشت عمل قرار دیا ہے۔ بلوچستان کی افغان بستیاں پاکستان میں افغانیوں کی چالیس سالہ مخلصانہ میزبانی کی مثال ہیں ۔بلوچستان مزید پڑھیں