ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے ثالثوں کو جواب کا مسودہ تیار کر لیا

ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے ثالثوں کو جواب کا مسودہ تیار کر لیا

تہران ۔6اپریل (اے پی پی):ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا۔اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ بی بی سی نے ایران کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ – World

اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ – World

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے جنوبی صوبہ بوشہر کے علاقے اسالوئیہ میں واقع سب سے بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔ پیر کے روز جاری ویڈیو بیان میں اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز مزید پڑھیں

ایران کے 12 شہروں پر امریکی و اسرائیلی حملے ، حیفہ پرجوابی ایرانی حملے میں دو اسرائیلی ہلاک

ایران کے 12 شہروں پر امریکی و اسرائیلی حملے ، حیفہ پرجوابی ایرانی حملے میں دو اسرائیلی ہلاک

تہران ۔6اپریل (اے پی پی):ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کم از کم 12 شہروں کو اسرائیلی اور امریکی حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسرائیل میں دارالحکومت تل ابیب سمیت 15 مقامات پر ایرانی حملوں کی اطلاعات سامنے آئی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈ لائن، عالمی تیل مارکیٹ میں بھونچال آ گیا، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈ لائن، عالمی تیل مارکیٹ میں بھونچال آ گیا، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو 48 گھنٹے کی دی گئی سخت ڈیڈ لائن کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اُچھال دیکھنے میں آیا ہے، جس نے توانائی کے عالمی بحران کے خدشات کو مزید مزید پڑھیں

کیا جنگ رکنے والی ہے؟ امریکا اور ایران کے درمیان 45 روزہ سیز فائر پر بڑی پیشرفت

کیا جنگ رکنے والی ہے؟ امریکا اور ایران کے درمیان 45 روزہ سیز فائر پر بڑی پیشرفت

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے ایک گروپ کے درمیان ممکنہ جنگ بندی سے متعلق اہم بات چیت جاری ہے، جس کے تحت 45 روزہ سیز فائر پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ: فیفا کا ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار – Sports

فٹبال ورلڈ کپ: فیفا کا ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار – Sports

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے، ترجمان کے مطابق میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، تمام ٹیموں سے رابطے میں ہیں جب مزید پڑھیں

ایران حملوں کے بعد فضائی بحران، پروازوں نے یو اے ای کا راستہ چھوڑ دیا

ایران حملوں کے بعد فضائی بحران، پروازوں نے یو اے ای کا راستہ چھوڑ دیا

ایران کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر حملوں کے بعد فضائی سفر بھی شدید متاثر ہوا ہے اور کئی ممالک کی ایئرلائنز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امارات کی فضائی حدود کا استعمال ترک کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران میں فوجی تنصیب پر مبینہ حملے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی – World

ایران میں فوجی تنصیب پر مبینہ حملے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی – World

ایران میں فوجی تنصیب پر مبینہ حملے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل اسی واقعے سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد مزید پڑھیں

ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور شہر بہارستان کے رہائشی علاقے پر حملے ، 6بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور شہر بہارستان کے رہائشی علاقے پر حملے ، 6بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

تہران ۔6اپریل (اے پی پی):ایران کے دارالحکومت تہران میں پیر کی صبح شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی عمارت اور یونیورسٹی کی مسجد سمیت یونیورسٹی کے کچھ حصوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یونیورسٹی کے قریب گیس سٹیشن پر حملے کے مزید پڑھیں