ایرانی وزیرخارجہ کی امریکی نمائندے سے رابطے کی تصدیق، مذاکرات سے انکار

ایرانی وزیرخارجہ کی امریکی نمائندے سے رابطے کی تصدیق، مذاکرات سے انکار

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی نمائندے سے براہ راست یا دوسرے ممالک کے ذریعے رابطہ ہوا ہے تاہم امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے حوالے سے مذاکرات نہیں ہوئے۔ الجزیرہ کو انٹرویو مزید پڑھیں

اسرائیل ایرانی خطرات کے خلاف اہم ممالک کے ساتھ نیا اتحاد قائم کر رہا ہے، نیتن یاہو

اسرائیل ایرانی خطرات کے خلاف اہم ممالک کے ساتھ نیا اتحاد قائم کر رہا ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی خطرات سے نمٹنے کے لیے اہم ممالک کے ساتھ نیا اتحاد قائم کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظن بینجمن نیتن یاہو نے تقریر میں کہا کہ مزید پڑھیں

ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ

ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے ہمیشہ سفارت کاری کو کسی نتیجے پر پہنچنے کو فوقیت دیتے ہیں۔ پیر کے روز الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

کویت کے پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، بھارتی شہری ہلاک

کویت کے پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، بھارتی شہری ہلاک

کویت میں بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ پر ایک ایرانی حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس ایرانی حملے میں پاور پلانٹ کی عمارت کو شید نقصان پہنچا ہے۔  کویتی مزید پڑھیں

امریکی صدر کے ایرانی تیل پر کنٹرول کے ساتھ ڈیل کے متضاد بیانات، جنگ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا

امریکی صدر کے ایرانی تیل پر کنٹرول کے ساتھ ڈیل کے متضاد بیانات، جنگ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا

مشرقِ وسطیٰ: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں شدت آ گئی ہے جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے تنازع کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ایران کے تیل مزید پڑھیں

ایرانی حملوں میں امریکا کا جدید ریڈار سسٹمز سے لیس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل

ایرانی حملوں میں امریکا کا جدید ریڈار سسٹمز سے لیس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل

ریاض: سعودی عرب میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں ایک امریکی سرویلنس طیارہ تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ اس واقعے کی مبینہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیو بنانے پر یو اے ای میں 70 برطانوی شہری گرفتار – World

ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیو بنانے پر یو اے ای میں 70 برطانوی شہری گرفتار – World

متحدہ عرب امارات میں ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون اور میزائل حملوں سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے الزام میں 70 برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت اور فوج کا زوال قریب ہے: ایرانی رہنما باقر قالیباف – World

اسرائیلی حکومت اور فوج کا زوال قریب ہے: ایرانی رہنما باقر قالیباف – World

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حکومت اور فوج زوال کی جانب گامزن ہے اور ایران اس عمل کو مزید تیز کرے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں باقر مزید پڑھیں

مشہور ایرانی ہدایت کار کا گھر بھی بمباری کی زد میں آگیا، ثقافتی ورثہ متاثر

مشہور ایرانی ہدایت کار کا گھر بھی بمباری کی زد میں آگیا، ثقافتی ورثہ متاثر

ایران میں جاری فضائی حملوں کے دوران معروف فلم ساز عباس کیارستمی کا گھر بھی نشانہ بننے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور امریکا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان مشاورتی رابطہ، جنگ بندی کی کوششوں پر تبادلہ خیال – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان مشاورتی رابطہ، جنگ بندی کی کوششوں پر تبادلہ خیال – Pakistan

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر ایک طویل اور اہم گفتگو ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ مزید پڑھیں