سعودی عرب میں اقامہ اور لیبر قانون کی 14 ہزار خلاف ورزیاں، 6 ہزار 285 غیرملکیوں کی واپسی

سعودی عرب میں اقامہ اور لیبر قانون کی 14 ہزار خلاف ورزیاں، 6 ہزار 285 غیرملکیوں کی واپسی

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی مزید 14 ہزار 242 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ 6 ہزار 285 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔اردو نیوز مزید پڑھیں