آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں ٹریپ ہونے لگے

آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں ٹریپ ہونے لگے

کراچی: آن لائن اسکیمنگ، پاکستانی نوجوانوں کیلیے دورجدید کا بیگارکیمپ، سوشل میڈیا اوردیگرآن لائن پلیٹ فارمز پر ٹارگٹڈ اشتہارات کے ذریعے نوجوانوں کوبیرون ملک بھاری تنخواہوں کی حامل پرکشش ملازمتوں، مفت ٹکٹ، ویزہ اوررہائش کے سہانے خواب دکھائے جاتے ہیں۔  مزید پڑھیں