پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی

پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں