T20 میں تاریخ رقم،برازیل کی بولر9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لورا کارڈوسو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں منفرد ریکارڈ قائم کیا۔