ریاض ۔31مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر اقتصاد و منصوبہ بندی فیصل بن فاضل الابراہیم نے ریما بنت عبدالرحمان المدیرس کو وزارت کا سرکاری ترجمان مقرر کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی کابینہ نے وزارتوں کو سرکاری موقف واضح کرنے کے لیے ترجمان مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی تاکہ ذرائع ابلاغ کے سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ عوامی رابطے کو بڑھایا جائے۔ریما المدیرس، اس وقت وزارت اقتصاد میں …