ریاض ۔30مارچ (اے پی پی):سعودی لاجسٹک اکیڈمی نے جرمنی کی کوہنی لاجسٹکس یونیورسٹی کے ساتھ ایک سٹرٹیجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو لاجسٹک اور سپلائی چین مینجمنٹ میں خصوصی مہارت رکھنے والے دنیا کے صف اول کے اداروں میں سے ایک ہے۔ایس پی اے کے مطابق معاہدے کا مقصد مشترکہ تعاون کے شعبوں کو مضبوط بنانا ہے، جس میں اعلی معیار کے تربیتی پروگرام کی ترقی اور نفاذ، بہترین …