سعودی عرب ،مکہ میں بلڈ ایکس 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز

سعودی عرب ،مکہ میں بلڈ ایکس 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز

ریاض ۔3اپریل (اے پی پی):مکہ مکرمہ میں تعمیرات، رئیل سٹیٹ اور ہوٹلنگ سیکٹر کی نمائش بلڈ ایکس 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا۔ایس پی اے کے مطابق مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہونے والی نمائش میں تعمیرات اور شہری ترقی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی مقامی، علاقائی اورعالمی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔نمائش ایک خصوصی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی …