اسٹیبلشمنٹ ’نرم مداخلت‘ کریگی،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرینڈ مذاکرات کا امکان

اسٹیبلشمنٹ ’نرم مداخلت‘ کریگی،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرینڈ مذاکرات کا امکان

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسٹیبلشمنٹ کی ’نرم مداخلت‘ کے ذریعے جلد مذاکرات شروع ہونے اور  اکتوبر میں ملک میں عام انتخابات ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ 17 جولائی کو ہونے والے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد مزید پڑھیں

حکومت کو کہا جاتا ہے ہدایات پر چلنا ہے ورنہ بحران پیدا کر دیں گے: فضل الرحمان کا انکشاف

حکومت کو کہا جاتا ہے ہدایات پر چلنا ہے ورنہ بحران پیدا کر دیں گے: فضل الرحمان کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کو کہا جاتا ہے ہدایات پر چلنا ہے ورنہ بحران پیدا کر دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، بہت ہوگیا: مریم

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، بہت ہوگیا: مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ مریم کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، بدتمیزی اور گالیوں کے دباؤ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، سپریم کورٹ

حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، سپریم کورٹ

 وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز  پیر  تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: چوہدری شجاعت کا ایک بارپھر واضح مؤقف سامنے آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: چوہدری شجاعت کا ایک بارپھر واضح مؤقف سامنے آگیا

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر مؤقف سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ پرویز الٰہی میرے وزارت اعلیٰ کے امیدوار مزید پڑھیں

ن لیگ کے حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

ن لیگ کے حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں حمزہ شہباز نے اکثریت کی حمایت حاصل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے 10 ارکان کے ووٹ مسترد کردیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے 10 ارکان کے ووٹ مسترد کردیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی تاخیر  کے بعد شام 7 بجے شروع ہوا جس کے بعد ووٹنگ ہوئی جس کے مطابق  پی ٹی آئی نے 186 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں مزید پڑھیں