'ضمنی الیکشن میں جیت کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گيا'

‘ضمنی الیکشن میں جیت کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گيا’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لےکر اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے پر اٹھائے گئے اعتراضات مسترد، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری

صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے پر اٹھائے گئے اعتراضات مسترد، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔ اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جو مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے

لاہور : وزیراعظم  شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز  ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔ 11 اکتوبر کو مزید پڑھیں

جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا، نواز شریف

جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں میلاد النبیﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں میلاد النبیﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

پاکستان بھر میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21 ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ رحمت اللعالمین، خاتم مزید پڑھیں

اسلام آباد: آتشزدگی کی تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل کردیا گیا

اسلام آباد: آتشزدگی کی تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگ گئی جس پر دو گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا۔ ترجمان سی ڈی اے کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال کو مزید پڑھیں

خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج انتہائی مذہبی عقیدت سے منایاجارہا ہے

خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج انتہائی مذہبی عقیدت سے منایاجارہا ہے

خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیؐ کا یوم ولادت آج اتوار کو انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر وزارت مذہبی امور نے دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس کا اہتمام مزید پڑھیں

وزیراعظم اور صدر کا 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام

وزیراعظم اور صدر کا 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغامات جاری کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا: ’پوری قوم کو نبی ﷺ کی تشریف آوری مزید پڑھیں

کسی ملک، فرد یا گروہ کو سیاسی اورمعاشی طور پر پاکستان میں عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

کسی ملک، فرد یا گروہ کو سیاسی اورمعاشی طور پر پاکستان میں عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاس آؤٹ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کا معاملہ: اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈی جیز بھی شامل

آڈیو لیکس کا معاملہ: اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈی جیز بھی شامل

وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ  اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی وزرا شیری مزید پڑھیں