وفاق نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے میں آئین،قانون کی عملداری سے متعلق امورسرانجام دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل نہ ہوا اور وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس سیل کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے گھر اکٹھے ہوئے، مزید پڑھیں
عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔ لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکا مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مردم و خانہ شماری کی فہرستیں تاخیر سے ملیں تو اگلے برس عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، موجودہ حالات میں الیکشن کمیشن کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی مشق مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں میں معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اوورسیزپاکستانیوں کیلئے ہاؤسنگ میں سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سی ڈی اے مزید پڑھیں
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی راولپنڈی میں اہم ملاقات کے بعد رات کو واپس لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی آج شام ہنگامی طور پر راولپنڈی پہنچے تھے جہاں اہم ملاقات کے بعد واپس لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں