پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے

پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش

پرویز الہیٰ کی سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے ایک سابق بیوروکریٹ کے ذریعےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی کوشش کی تاہم چیف الیکشن کمشنر نے پرائیوٹ مقام پر ملاقات سے انکار کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پرائیوٹ جگہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے اور اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ کریں: عمران

پی ٹی آئی ارکان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے اور اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ کریں: عمران

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے اور اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ کریں۔ عمران خان کی زیر مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس: کس ملک نے پاکستان کیلئے کتنی امداد کا اعلان کیا؟

جنیوا کانفرنس: کس ملک نے پاکستان کیلئے کتنی امداد کا اعلان کیا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس  میں پاکستان کو کس ملک نے کتنی امداد دینے کا اعلان کیا اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تفصیلات جاری کردی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پہلے مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس: پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد دینےکا وعدہ

جنیوا کانفرنس: پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد دینےکا وعدہ

جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، دارالحکومت کوئٹہ میں منفی 2 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے سبق نہیں سیکھا، امیدواروں کو فون پر کہا جارہا پی پی کو مضبوط کریں: عمران خان

اسٹیبلشمنٹ نے سبق نہیں سیکھا، امیدواروں کو فون پر کہا جارہا پی پی کو مضبوط کریں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے۔   کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کی تاریخ مزید پڑھیں

مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے پر پارٹی کی تجربہ کار قیادت میں بے چینی

مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے پر پارٹی کی تجربہ کار قیادت میں بے چینی

مریم نواز کو نون لیگ کا سینئر نائب صدر اور پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کیے جانے پر پارٹی میں دوسرے درجے کی تجربہ کار قیادت میں کچھ بے چینی پائی جاتی ہے۔ نون لیگ کے ذرائع نے افسوس کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروع

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروع

تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے  رابطے بھی شروع کردیے۔ اطلاعات کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ آئین وقانون کے نظام سے مزید پڑھیں