لاہور:(رانا طارق جاوید، بیوروچیف تیزخبرنیوز)پاکستان مسلم لیگ ن این اے 129کے ٹکٹ ہولڈرالحاج شیخ روحیل اصغر ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمارانا اکبر سلیم ، خان بہادر گلشن نے امیدوار چیئرمین یوسی 147عاصم علوی کے مسلم لیگ ن یوسی 147مرکزی دفتر کا افتتاح کیا ۔ مزید پڑھیں
