آسٹریلوی ہائی کمشنر کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور: آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں باہمی تعاون اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

عمران حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کےکہنے پرلائی گئی: مولانا فضل الرحمان

عمران حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کےکہنے پرلائی گئی: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ باجوہ کےکہنے پر لائی گئی۔ نجی ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مستردکرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مستردکرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

فوج صرف دفاع کا کام کرے،کاروبار نہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے: چیف جسٹس

فوج صرف دفاع کا کام کرے،کاروبار نہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہےکہ فوج  صرف دفاع کا کام کرے، کاروبار  نہیں، سب کو  اپنے مینڈیٹ میں  رہنا  چاہیے۔ سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت  چیف جسٹس مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنےکا مطلب یہ نہیں کہ نواز شریف سیاست چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز

وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنےکا مطلب یہ نہیں کہ نواز شریف سیاست چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر  اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز  نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنےکا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ نواز شریف سیاست چھوڑ  رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان مزید پڑھیں

ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور آئی پی پی کا ملکر وفاق میں حکومت بنانے کا اعلان

ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور آئی پی پی کا ملکر وفاق میں حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز مزید پڑھیں

نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا

نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی پی کے 20 آزاد ارکان سے رابطے، پی ٹی آئی نے ارکان سے استعفے مانگ لیے

ن لیگ اور پی پی کے 20 آزاد ارکان سے رابطے، پی ٹی آئی نے ارکان سے استعفے مانگ لیے

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رابطوں کے بعد  ارکان سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں