ایمرجنسی لگانے کیلئے ایسی وجہ یا بہانہ بنائیں تاکہ ہمیں وقت مل جائے: وزیراعظم کچن کیبنٹ اجلاس کی کہانی

ایمرجنسی لگانے کیلئے ایسی وجہ یا بہانہ بنائیں تاکہ ہمیں وقت مل جائے: وزیراعظم کچن کیبنٹ اجلاس کی کہانی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہناہےکہ گزشتہ روز ہونے والے کچن کیبنٹ اجلاس میں 6 سے  8 وزرا مزید پڑھیں

کسی ملک سے تعلقات متاثر کیے بغیر امریکا کیساتھ تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں: آرمی چیف

کسی ملک سے تعلقات متاثر کیے بغیر امریکا کیساتھ تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید  باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان کسی دوسرےملک سے تعلقات کو متاثر کیے بغیر امریکا کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینا چاہتا ہے۔ آرمی چیف کا سکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

’وزیر قانون فواد چوہدری اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم کرنے کی ہدایت دیں تو نوٹیفائی کر دوں‘

’وزیر قانون فواد چوہدری اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم کرنے کی ہدایت دیں تو نوٹیفائی کر دوں‘

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر قانون فواد چوہدری اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کی ہدایت دیں تو میں انہیں نوٹیفائی کر دوں۔ شیخ رشید نے اپنی پریس کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم قرار مزید پڑھیں

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر مزید پڑھیں

ایک آپشن ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں: وزیر داخلہ

ایک آپشن ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے یہی آپشن ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے کہ ملک میں نئے انتخابات کروا دیے جائیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئین کے مطابق عدم اعتماد مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر ووٹنگ: ریڈزون کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ

عدم اعتماد پر ووٹنگ: ریڈزون کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن ریڈزون کی سیکیورٹی فول پروف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریڈزون میں عام افرادکوداخلےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ ریڈزون داخلہ کیلئےصرف مارگلہ روڈکاراستہ استعمال کیا جا سکےگا۔ مزید پڑھیں

خط 7 تاریخ کو آیا تو 3 ہفتے کیوں چپ رہے؟ یہ آپکا آخری اور بھونڈا ہتھکنڈا ہے: شہباز

خط 7 تاریخ کو آیا تو 3 ہفتے کیوں چپ رہے؟ یہ آپکا آخری اور بھونڈا ہتھکنڈا ہے: شہباز

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے مبینہ دھمکی آمیز خط پر سوالات اٹھا دیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ احتساب مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پھر کیا ہو گا؟

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پھر کیا ہو گا؟

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش کر رکھی ہے جس پر تین اپریل کو ووٹنگ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں یہ سوال اُٹھتا ہے مزید پڑھیں