نیپال کے چار اضلاع میں برڈ فلو کے کیسز ریکارڈ ، ایک لاکھ سے زائد مرغیاں اور بطخیں تلف

نیپال کے چار اضلاع میں برڈ فلو کے کیسز ریکارڈ ، ایک لاکھ سے زائد مرغیاں اور بطخیں تلف

کھٹمنڈو۔7اپریل (اے پی پی):نیپال میں برڈ فلو 4 اضلاع تک پھیل گیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق محکمہ لائیو اسٹاک کے حکام نےنیپال کے چار اضلاع میں برڈ فلو کے پھیلائو کی تصدیق کی ہے ۔ محکمہ لائیو اسٹاک سروسز کی انفارمیشن آفیسر اندیرا شرما نے بتایا کہ وائرس مورنگ، سنساری،جھاپا اور چیتوان کے 23 پولٹری فارمز میں پایا گیا ہے۔ رواں سال برڈ فلو کا پہلا کیس 18 مارچ …