میڈیاڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیرکرکٹرزکی سوشل میڈیاپوسٹ پر پابندی عائد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔