گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف کرا دیا

سان فرانسسکو۔3اپریل (اے پی پی):گوگل نے اپنے جدید اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل ’’جیما 4‘‘ (Gemma 4) متعارف کرا دیا ہے۔شنہوا کے مطابق گوگل نے کہا ہے کہ ’’جیما 4 ‘‘جدید ریزننگ اور خودکار (ایجنٹک) ورک فلو کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اسے Apache License 2.0 کے تحت جاری کیا گیا ہے تاکہ ڈویلپرز کے لیے جدید اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی آسان بنائی جا سکے۔گوگل کا کہنا …