لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ الیکشن میں امپائر کو ساتھ ملا کر حصہ لیتی رہی ہے، لیکن اب جب امپائر نہیں ملا تو انتخابات کا بائیکاٹ کر مزید پڑھیں

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ الیکشن میں امپائر کو ساتھ ملا کر حصہ لیتی رہی ہے، لیکن اب جب امپائر نہیں ملا تو انتخابات کا بائیکاٹ کر مزید پڑھیں
سندھ: دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گڈو سے سکھر بیراج تک پانی کے ریلے پہنچ گئے ہیں۔ سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب جاری ہے اور چوبیس گھنٹوں کے دوران پانی مزید پڑھیں
راولپنڈی کے ٹی چوک یوٹرن کے قریب دوٹرکوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔
پیمرا نے میسرز حمزه صادق نیوز نیٹ ورک (پرائیویٹ) لمیڻڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا. پاکستان الیکڻرانک میڈیا ریگولیڻری اتھارڻی (پیمرا) نے میسرز حمزه صادق نیوز نیٹ ورک (پرائیویٹ) لمیڻڈ لاہورکےخلاف واجبات کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں
سوات : سوات اور اس کے گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید پڑھیں
رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور موضع نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ڈوب گئے، 2 خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں،تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری مزید پڑھیں
بالائی علاقوں اور پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے سے مظفر گڑھ کی تحصیلیں اور دیہات زیر آب آگئے، جلالپور سے 3652 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سیلابی ریلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ویڈیو لنک پر جرح کے لیے طلب کرلیا گیا۔ سیشن عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: جنگ ستمبر 1965 کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا۔ وزیر آباد، چنیوٹ اور سرگودھا کی شہری آبادی کے ساتھ ساتھ سیالکوٹ کے ہسپتال اور ضلعی عدالتیں بھارتی مزید پڑھیں
راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں 3 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں