وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی قوم اور امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی قوم اور امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے قوم اور امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں بحرینی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں بحرینی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات

نیویارک۔27مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوں نے پاکستان اور بحرین کے مزید پڑھیں

پاک چین دوستی خطے کی ترقی، سرمایہ کاری اور استحکام کی ضمانت ہے، قیصر احمد شیخ

پاک چین دوستی خطے کی ترقی، سرمایہ کاری اور استحکام کی ضمانت ہے، قیصر احمد شیخ

فیصل آباد/چنیوٹ ۔ 27 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی صرف سفارتی تعلق نہیں بلکہ اعتماد، ترقی، سرمایہ کاری اور مشترکہ خوشحالی کی مضبوط مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ، سی پیک تعاون میں نئی وسعت، مشترکہ اعلامیہ تاریخی سنگ میل قرار

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ، سی پیک تعاون میں نئی وسعت، مشترکہ اعلامیہ تاریخی سنگ میل قرار

بیجنگ۔26مئی (اے پی پی):پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورہ چین کے اختتام پر جاری ہونے والا مشترکہ اعلامیہ دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری میں ایک مزید پڑھیں

مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کی پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد، امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کی پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد، امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

راولپنڈی۔27مئی (اے پی پی):عیدالاضحیٰ کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد، قربانی اور وطن سے وفاداری کے عزم کو دہرانے کا پیغام دیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور کوسٹا ریکا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار اور کوسٹا ریکا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر کوسٹا ریکا کے وزیر خارجہ مینوئل تووار ریویرا سے ملاقات کی۔دونوں رہنمائوں مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی

صدرِ مملکت نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں نماز عید ادا کی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں نماز عید ادا کی

لاہور۔27مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نماز عید ادا کی۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور دیگر معزز شخصیات نے بھی وزیر اعظم کے ہمراہ عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ اس مزید پڑھیں