بھارت میں پٹرول اورڈیزل کی قلت، بینک ملازم گھوڑے پر دفتر جا پہنچا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بھارت میں جہاں ایک طرف پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں نے شہریوں کو پٹرول پمپس پر قطاریں لگانے پر مجبور کیا وہیں ایک شہری نے اس افراتفری سے بچنے کیلئے انوکھا راستہ تلاش کیا۔