اقوام متحدہ ۔7اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ نے امریکا کی جانب سے ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں پر ممکنہ حملوں کی دھمکی آمیز بیانات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے چیف ترجمان اسٹیفن دوجارک نے روزانہ بریفنگ میں کہا کہ ہم اس سوشل میڈیا پوسٹ میں دیکھے جانے والے بیانات سے تشویش زدہ ہیں، جس میں کہا گیا تھا کہ اگر ایران کسی معاہدے …